the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے خود کو ریل ہیرو بتاتے ہوئے سرحدی حفاظتی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں کو اصلی ہیرو قرار دیا۔

منگل کو یہاں فرنٹیئر ہیڈکوارٹر میں بی ایس ایف اہلکاروں سے بات کرتے



ہوئے اکشے کمار نے کہا ’میں تو صرف ریل ہیرو ہوں لیکن آپ تو اصلی ہیرو ہیں‘۔

انہوں نے کہا ’میں فلموں میں کھلونے کی بندوقوں سے کھیلتا ہوں لیکن آپ سرحدوں پر اصلی بندوقیں تھامے رہتے ہو۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.